جب کوئی فاسق، مکار، کوئی جھوٹا، کوئی حامد میر، کوئی طاہر اشرفی یا کوئی جو نیٹ ورک آپ کے پاس کوئی جھوٹی خبر لے کر آئے اسے اچھی طرح تحقیق کر لیا کریں، ایسا نہ ہوں، کوئی امن کی آشاء یا کوئی اور دشمن جیت جائے۔۔۔ اور امن اور وطن عزیز کے دفاع کا مشن ہار جائے۔۔ ذید حامد کا جیو اور حامد کو جواب