ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا ضیاء الدین کو جواب۔۔۔
مداری: جیو چینل پر ایک مداری وختا ڈالا ہوا ہے ۔ روز مذہب کی تجارت کرکے مذہب کو رسوا کرتا ہے۔ گھنٹوں ڈگڈگی بجاتا ہے۔۔جھولی سے اناپ نکالتا ہے اور ترسے ہوئے لوگوں پر پھینک دیتا ہے۔۔پھر لوٹ مار کا تماشا دکھاتا ہے۔۔۔رمضاب جیسے مبارک مہنہ کو مسخروں، بھانڈوں ، مداریوں، گویوں اداکاروں اور کاسا برداروں کے حوالے کرکے جیو ٹی وی اپنی خدمت کی ہو تو کی ہو، اسلام یا عوام کی خدمت نہیں کی ہے۔۔۔۔ ضیاء الدین کے امت میں چھپنے والے کالم یہ چند لائن ہیں، جس کے جواب میں عامر لیاقت حیسن نے جواب