شیخ رشید نے آفر کی تھی مجھے، اب انکاری کیوں؟ وینا ملک
byUnknown•
0
شیخ رشید نے آفر کی تھی مجھے، اب انکاری کیوں؟ وینا ملک۔ اس سے پہلے ایک ٹی وی پرگرام شیخ صاحب نے وینا ملک کی مٹی پلید کردی تھی، کہا تھا کہ وہ پاکستان کی توہین ہے اور اس پر لعنت بھیجتا ہوں۔