Colleges, aur Universities main larkion say chir char - College Girls Thinking About Pakistani Bad Boys
byUnknown•
0
کالج اور یونیورسٹیوں میں لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ، لڑکیوں کی شکایتیں۔۔۔ ایک لڑکی کا کہنا ہے کہ بڑے عمر کے لوگ اپنی بیٹیوں کو لینے آتے ہیں پہلے دوسروں کی بچیوں کو خوب تاڑتے ہیں، ساتھ کھانے کی پیشکش کرتے ہیں اور بعد دیکھتے ہیں کہ اپنی بیٹیوں کہاں پر ہے ۔۔۔