ابامہ نے نواز شریف کی بے عزتی کردی، باہر آکر ان کےساتھ پریس کانفرنس کرنے کا بھی گوارہ نہیں۔۔اس سے بڑی بے عزتی اور کیا ہوگی، نواز شریف نے اپنے ہی ملک کو دہشت گرد قرار دلوادیا، اور ہمارے ملک ایٹمی دہشت گردی کا خطرہ ہے اور نواز شریف نے یہ تسلیم کرلیا۔۔۔چھوٹے سے افریقی ملک کے رہنما سے بھی کم کا درجہ دیا گیا جو قوم کی بڑی بے عزتی ہے۔ طاہر القادری
#DrTahir-ul-Qadri declares #NawazSharrif USA visit totally flop and insult of nation - Latest Interview of Shaikh ul Islam DR Tahir Qadri with ARY, Birmingham UK on 27th Oct 2013