Mazi Ki Taraf - by Nazir Naji 21 11 13 - گزشتہ چند واقعات سے ایک بار یہ تلخ حقیقت سامنے آئی ہے کہ ریاست کی گرفت تیزی سے ڈھیلی پڑتی جارہی ہے۔۔۔ دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی طاقت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور عام شہریوں کی زندگی روز بروز اذیت ناک اور غیر محفوظ ہوتی جارہی ہے۔۔۔۔