The present govt is worst than PPP govt - #DrAbdulQadir موجودہ حکومت پیپلز پارٹی سے بھی بدتر ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر
لاہور: ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی8 ماہ کی کارکردگی پیپلزپارٹی کے دور سے بدتر ثابت ہوئی ہے۔
خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ امن و امان کے قیام کیلئے صرف مذاکرات ہی واحد آپشن ہے، حکومت نے مذاکرات کیلیے سرے سے کوئی قدم ہی نہیں اٹھایا۔ اگر وہ یہ سمجھتی ہے کہ طاقت کے زور پر امن قائم کر لے گی تو یہ اسکی بھول ہے، پہلے بھی تجاویز دے کر دیکھ چکا ہوں، اب حکومت کو کسی طرح کی کوئی تجویز نہیں دینا چاہتا۔
سورس ایکسپریس