#UrduJoke: Aik sahab thanay main... ایک صاحب نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔
ایک صاحب نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی۔
میرا پڑوسی مجھے رات بھر پریشان کرتا ہے کبھی دروازہ پیٹا ہے کبھی دروازے پر آ کر شور مچاتا ہے۔
تھانے دار نے پوچھا "کیا اس شور کی وجہ سے آپ کو نیند نہیں آتی؟
نہیں… اصل بات یہ ہے کہ اس کی وجہ سے مجھے گانے سننے میں صیحح لطف نہیں آتا۔" وہ بولا۔
Tags:
Jokes