انصار عباسی نے نجم سیٹھی کے خلاف ایک عمدہ کالم لکھا تھا جسے جنگ اخبار نے سنسر کرکے شائع کرنے سے انکار کر دیا تھا۔۔ نواز لیگ ، نجم سیٹھی اور اسکی چڑیا کو بے نقاب کرتا ایسا کالم جس نے ن لیگ کے ایوانوں میں ہلچل مچا دی تھی۔۔
Aik Chirrya Nay “N” League Ko Chit Ker Dia - 30-03-2013 ایک چڑیا نے ن لیگ کو چٹ کردیا ۔ انصار عباسی