ملا فضل اللہ کی زندگی کے روشن پہلو | Mullah Fazalullah Ki Zindagi Ke Roshan Pehlu | A Must Read Column By Fake Irfan Siddiqui



ملا فضل اللہ کی زندگی کے روشن پہلو | Mullah Fazalullah Ki Zindagi Ke Roshan Pehlu | A Must Read Column By Fake Irfan Siddiqui



ملا فضل اللہ پر عرفان صدیقی کے نام سے فرضی مزاحیہ کالم

عام لوگ نہیں جانتے لیکن میں جانتا ہوں کہ ملافضل اللہ نے زندگی میں کتنے دکھ جھیلے۔انہوں نے اپنی زندگی کی کتنی سختیوں کو اپنے ناتواں بازؤں پر جھیلا ہے۔ اس کا سارا بچپن تو سماج کے "ناروا سلوک" کا محتاج رہا ہے۔ انہی زیادتیوں کو سہتے سہتے جانے وہ کب بموں سے کھیلنے لگا اور بارود کی وادیوں میں چل نکلا۔ ہم کہتے ہیں کہ پاکستان میں بم دھماکے ملا فضل اللہ کرواتا ہے، کبھی کسی نے سوچا کہ ملا فضل اللہ کو کتنا خطرہ ہے، ہر وقت وہ اپنی جان ہتھیلی پر لئے گھومتا ہے، ہروقت ڈرونز اور خوفناک موت کے سائے میں جیتا ہے، کبھی کسی کو اس ننھی سی جان کی فکر ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post