HomeJokes #Urdu Joke: ایک آدمی اپنے دوست سے:تیرا بھائی آج کل کیا کر رہا ہے۔ byUnknown •1:45 AM 0 ایک آدمی اپنے دوست سے:تیرا بھائی آج کل کیا کر رہا ہے۔ دوست: ایک دکان کھولی تھی پر 6 ماہ سے جیل میں ہے۔ آدمی: وہ کیوں۔ دوست:دکان ہتھوڑے سے کھولی تھی۔ Tags: Jokes Facebook Twitter