HomeUrdu Poetry #Urdu Poetry - Hawa ka kam to chalna hi, is ko chalna hi - ہوا کا کام تو چلنا ہے اس کو چلنا تھا byUnknown •7:45 AM 0 #Urdu Poetry - Hawa ka kam to chalna hi, is ko chalna hi - ہوا کا کام تو چلنا ہے اس کو چلنا تھاہوا کا کام تو چلنا ہے اس کو چلنا تھاکوئی درخت گرے یا رہے اُسے کیا ہےگلہ تو اہلِ چمن کے دل و نظر سے ہےگلہ سحر سے نہیں رونقِ سحر سے ہے Tags: Urdu Poetry Facebook Twitter