HomeUrdu Poetry #Haseenaoon ko mashwarah - حسیناؤں کو مشورہ حسینو! اگر تم کو ہے پاس عزت byUnknown •7:16 AM 0 حسینو! اگر تم کو ہے پاس عزتتو سُن لو ! سناتا ہوں شاعر کی فطرتنہ مانو گی میری تو پھوٹے گی قسمترہے گی مقدر میں ذلت ہی ذلتیہ زلفوں کی چھاؤں گھنی چاہتے ہیںیہ پلکوں کی چلمن تنی چاہتے ہیںیہ ہونٹوں کی ہر دم " ہنی" چاہتے ہیںیہ نازک بدن کندنی چاہتے ہیں Tags: Urdu Poetry Facebook Twitter