Google’s new Android wearable’s platform to debut on LG device
KARACHI, March 21, 2014 — LG Electronics (LG) is working together with Google on LG G Watch powered by Android Wear™, which extends the Android platform to wearables. LG G Watch will be compatible with a wide range of Android™ smartphones and will present relevant information to users just when they need it or whenever they say “OK Google” to ask questions or get stuff done. As one of Google’s lead partners in this effort, LG is planning to introduce its first watch powered by Android Wear in the second quarter of 2014.
The LG G Watch powered by Android Wearwill present a low barrier to entry for developers and offer the best Google experience for users. LG engineers worked closely with Google from the initial stages of development to ensure that the LG G Watch worked perfectlywith Android Wear. This is LG’s fourth device developed in close collaboration with Google following the Nexus 4, Nexus 5, and the LG G Pad 8.3 Google Play Edition.
“The opportunity to work with Google on LG G Watch was the perfect chance for LG to really pull out all stops in both design and engineering,” said Dr. Jong-seok Park, president and CEO of LG Electronics Mobile Communications Company. “With the LG G Watch, LG is continuing the milestones we’ve set in wearables following in the footsteps of the world’s first 3G Touch Watch Phone in 2009 and the Prada Link in 2008. We’re confident that a well-designed device has the potential to take the smart wearable market by storm.”
Additional details of the LGG Watch powered by Android Wear, including hardware specifications, will be announced in the coming months.
ایل جی اور گوگل انڈرائڈپر چلنے والی گھڑی(ایل جی جی واچ) جلد پیش کرنے والے ہیں
گوگل کا نیا پہننے کے قابل انڈرائڈپلیٹ فارم ایل جی ڈیوائس میں پیش کیا جائےگا
کراچی، 21مارچ 2014: ایل جی الیکٹرونکس انڈرائڈ ویئر(™Android Wear) سے چلنے والی ایل جی جی گھڑی پر گوگل کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، جس کی بدولت اب انڈرائڈ پلیٹ فارم پہنے والی ڈیوائسز تک وسیع ہوجائےگا۔ایل جی کی گھڑی وسیع رینج کے انڈرائڈ سمارٹ فونز سے ہم آہنگ ہوگی اور صارفین کو مطلوبہ معلومات حسب ضرورت پیش کریگی یا جب بھی وہ کوئی سوال پوچھنے کے لئے Ok Google کہیں گے۔ اس کوشش میں گوگل کے پیش رو شراکت دار کے طور پر، ایل جی 2014کی دوسری سہہ ماہی میں انڈرائڈ ویئر سے مزین اپنی پہلی گھڑی پیش کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
انڈرائڈ ویئر سے مزین ایل جی جی واچ ڈیویلپرز کے لئے آسانی اور صارفین کو گوگل کا بہترین تجربہ پیش کریگی۔ ایل جی جی واچ کو ترقی دینے اور انڈرائڈ ویئر پر بہترین انداز میں کام کرنے کے قابل بنانے کے لئے ایل جی کے انجینئر ز نے گوگل کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔ گوگل کے ساتھ قریب سے مل کر کام کرتے ہوئے بنائی جانے والی یہ ایل جی کی چوتھی ڈیوائس ہے اس سے پہلے ایل جی نے نیکسس4، نیکسس 5، اور ایل جی جی پیڈ 8.3گوگل پلے ایڈیشن کے لئے مل کرکام کیا تھا۔
ایل جی الیکٹرونکس موبائل کمیونیکیشن کے صدر اور سی ای او ڈاکٹر جانگ سیوک پارک نے "ایل جی جی واچ کے لئے گوگل کے ساتھ مل کرکام کرنے کاایل جی کے لئے یہ سنہری موقع تھا، ایل جی نے ڈیزائن اور انجینئرنگ میں بڑی محنت کی ہے۔ ایل جی جی واچ کے ساتھ ایل جی سال 2009میں دنیا کی پہلی 3Gٹچ واچ فون اور 2008میں پراڈا لنک کے بعد پہنے جانے والی ڈیوائس کے لئے اپنے متعین سنگ میل کو عبور کرنے کی کوشش کو جاری رکھا ہوا ہے۔ ہم پر اعتما د ہیں کہ ایک بہترین ڈیزائن کے حامل ڈیوائس ، اسمارٹ ویئرایبل مارکیٹ پر زیادہ مقبولیت حاصل کرسکتی ہے۔ "
انڈرائڈ ویئر پر چلنے والی LG G Watch کی دیگر تفصیلات ، بشمول ہارڈویئر کی خصوصیات کا آئندہ ماہ اعلان کردیا جائے گا۔
انڈرائڈ اور انڈرائڈ ویئر گوگل انکارپوریٹڈ کے ٹریڈ مارکس ہیں۔
Tags:
Technology