صوبائی دارالحکومت میں فیملی پارکس جو کہ سیر وتفریحی کے مقامات گردانے جاتے ہیں انتظامیہ کی غفلت کے باعث ڈیٹ پوائنٹ اور فحاشی کے مقامات میں تبدیل ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے فیملی اور بچے پارکوں میں جانے سے گریز کرنے لگے ہیں عام دنوں کے علاوہ تعطیل کے روز خصوصا رات گئے تک لاہور کے پارکوں میں جوڑے محفوظ پناہ لئے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں
Tags:
News