ایک عورت کا شوہر روز رات کو گھر دیر سے آتا تھا
ایک عورت کا شوہر روز رات کو گھر دیر سے آتا تھا۔ اور بیوی کے پوچھنے پر
ادھر اُدھر کا بہانہ کر دیتا۔
ایک رات ٹھیک دو بجے اس کے بچے کی آنکھ کھلی تو وہ تقاضا کرنے لگا۔
امی کوئی کہانی سناؤ.امی کوئی کہانی سناؤ۔
بس تھوڑی دیر صبرکرو۔ تمہارے ابا آتے ہی ہوں گے وہ ہم دونوں کو کہانی سنائیں گے۔
Tags:
Jokes