MrJazsohanisharma

پنجاب کی سرکاری یونیورسٹی کی لائیبریری میں معصوم طالبہ کی ہولناک اور دل دہلانے دینے والی کہانی


لڑکیاں کبھی اپنی یہ کہانی کسی کو نہیں سنا پاتیں، وہ الگ تھلگ رہتی ہیں ۔ ان میں سے کتنی ہی خبیث لائبریرین کا شکار ہوئیں، کتنی ہی ہوس ذدہ باس سے آلودہ ہوئیں اور مجرم پروفیسر کے ہتھے چڑھیں ۔ اب نہ جانے کتنی سینکڑوں ہزاروں اسی جرم کے ہاتھوں تکالیف اور اذیت سہتی رہیں گی۔



یہ کہانی ڈان کی ویب سائیٹ سے شائع کی گئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post