ایل جی الیکٹرانکس نے دنیا کا پہلا کروڈ OLED TV پہلی بار پاکستان میں متعارف کروایا ہے۔ اس کے دلکش ڈسپلے نے کراچی کے ایک مصروف شاپنگ مال (ڈولمن مال کلفٹن) میں موجود میڈیا سمیت تمام افراد کو اپنی جانب متوجہ کر لیا۔ ڈسپلے کی گہرائی اور ٹیلی ویژن کی شفافیت اور اس کی منفرد بناوٹ نے لوگوں کو اپنے سحر میں لے لیا۔شرکاءکو اس جدید کروڈ OLED TV کی جدید اور منفرد خصوصیات کے بارے میں ایل جی نمائندوں نے تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔
کروڈ OLED TV (S5EA9800 ) کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی ، اس ٹی وی کا کنٹراسٹ مثالی ہے ، ایکشن بالکل واضح ہوتا ہے اور اس کا ڈسپلے پیش کرتا ہے ایک ایسی تصویر جو دیکھنے کے ہر زاویئے سے قطع نظر نہایت شاندار ہوتی ہے۔ ایل جی الیکٹرانک نے اس موقع پر الٹرا HD ٹیلی ویژنز کی متعدد رینج کی بھی نمائش کی ، جن میں موجودہ 84انچ کے الٹرا ایچ ڈی کے علاوہ 55انچ اور 65انچ سکرین کے(LA9700) کی نمائش بھی کی ۔یہ مکمل پروڈکٹ لائن آپ ہے جس سے بہترین ڈیزائن اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو متعارف کروانے کے ادارے کے عزم کو تقویت ملتی ہے۔
ایل جی الیکٹرانکس پاکستان کے ڈائریکٹر مائیکل ہا نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ” گھریلو تفریح کے شعبے میں مسلسل تبد یلیاں آ رہی ہیں اور مارکیٹ میں روزانہ کی بنیاد پر آنے والی نئی مصنوعات کی بدولت یہ شعبہ ترقی کر رہا ہے۔ ایل جی اس ترقی میں صف اول کا کردار نبھانے کیلئے تیار ہے ۔ہم جدید اور منفرد مصنوعات متعارف کروا کر پاکستان کے ناظرین کو تفریح حاصل کرنے کا منفرد تجربہ دینا چاہتے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں ہماری پوزیشن مستحکم ہے اور ہم ایسی جدید ٹیکنالوجیز متعارف کروانے کیلئے مشہور ہیں جن کی آپ توقع رکھتے ہیں۔کروڈ OLED TV استعمال کرنے کا کسٹمرز کا تجربہ منفرد ہوگا ۔ ہمارا بنیادی مقصد ایسی مصنوعات پیش کرنا ہے جو آپ کی زندگیوں کو بہتر بنائیں۔“
ٹی وی انڈسٹری میں حقیقی ٹیکنالوجی لیڈرہونے کے ناطے
دنیا کا پہلے کرووڈ OLED ٹی وی لیمپ یا بیک لائیٹ پر انحصار کے بجائے اس کے پکسلز خود کو روشن کرتے ہیں۔ یہ رنگ اور روشنی کی نمائندگی کو پہلے سے کہیں زیادہ درست انداز میں کرتے ہیں ۔ 4.3mm سکرین کا سائز بہترین کلرپیش کرنے کے ساتھ کم گرمی پیدا کرتا ہے اور کم بجلی استعمال کرتاہے، اولیڈ ٹی وی کا دیکھنے کا زاویہ سب سے بہترین ہے۔کوئی ڈسٹورشن نہیں۔ دنیا کے پہلے کروڈ OLED ٹی وی میں ایل جی کی غیرمعمولی 4کلر پکسل WRGBاور HDٹیکنالوجیز کو یکجا کیا گیا ہے ،جس کی بدولت لامتناہی کنٹراسٹ ریشو پیدا کرتا ہے اور اس کا ریزولوشن عام مکمل ایچ ڈی ایل ای ڈی کے مقابلے میں 1000 گنا تیزہے۔
ٹیلی ویژن کے ڈیزائن نے مارچ میں Red Dot design سے بیسٹ آف دی بیسٹ ایوارڈ حاصل کیا تھا ۔ اس کے بعد اس نے TÜV Rheinland and Intertek سے ملٹی پل کوالٹی اور کارکردگی کا ایوارڈ بھی حاصل کیا تھا۔
ایل جی سب سے پہلے بہترین OLED TV کی نئی رینج فراہم کر کے صنعت میں اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کرے گا۔
الٹرا HD ٹیلی ویژن کی مارکیٹ کو متحرک کرنا
الٹرا HD ٹیلی ویژن کی مکمل رینج متعارف کروا کر ایل جی صارفین کو انتخاب کے زیادہ مواقع فراہم کرنا چاہتا ہے اور عالمی مارکیٹ کو بھی مستحکم کرنا چاہتا ہے۔

#LG unveiled the World’s first Curved #OLED TV in #Pakistan
LG Electronics unveiled the World’s First Curved OLED TV for the first time in Pakistan. The revolutionary display caught the attention of all attending media and shoppers at a busy lavish mall in Kara-chi. Captivated by the depth of the display and the unique television-shape, the audience was treated to a product overview that highlighted the innovative product features of the CURVED OLED TV.
Crowds gathered to admire the CURVED OLED TV (55EA9800) which features perfect contrast, absolute motion clarity and a display that produces a pristine image no matter the viewing angle. LG Electronics also showcased comprehensive range of ULTRA HD TVs by adding the screen size 55”& 65” (LA9700) to the existing 84” ULTRA HD, completing a product line-up that signals the brand’s commitment to premium design and ground-breaking technology.
“The Home Entertainment sector is fueled by constant change and growth with new products entering the market every day. LG is committed to lead that growth, offering the latest and innovative entertainment products to enhance your entertainment experience in Pakistan,” said Mr. Michael Ha, Director of LG Electronics Pakistan. “We’re in a strong market position globally, carving out a reputation of delivering technology solutions that matter to you. The user experience with the CURVED OLED TV is unique to anything else in the market right now. Our main goal and is to deliver products that make life better for you.”
Being True technology leader in TV industry
The World’s First CURVED OLED TV pixels light themselves, instead of relying on a lamp or backlight. This makes color and light representations far more accurate than ever before. 4.3mm screen size immersed superior color expression, generate less heat and use less electricity. OLED TV has the most perfect viewing angle. No distortions. The World’s First CURVED OLED TV combines LG’s exceptional 4 Color pixel WRGB and HD technologies, enabling it to produce infinite contrast ratio and resolution which 1000 times faster than regular FULL HD LED.
The design of the television won the Red Dot design: best of the best award in March followed by multiple Quality and Performance awards from TÜV Rheinland and Intertek.
LG will continue to solidify its position as a provider of “first ever” products by developing a range of industry leading OLED TVs.
Accelerating the ULTRA HD TV Market
By introducing a comprehensive range of ULTRA HD TVs, LG gives consumers more choices and invigorates the global TV market.