HomeUrdu Poetry Lovely #UrduPoetry - یوں تو گجروں سے کلائی سج گئی، چاہ اُس کی چاندی سونا ہو تو پھر؟ byUnknown •7:25 AM 0 یوں جو خوش ہو اُس کو ہنستا دیکھ کر، اُس کا ہنسنا ،اُس کا رونا ہو تو پھر؟یوں تو گجروں سے کلائی سج گئی، چاہ اُس کی چاندی سونا ہو تو پھر؟ Tags: Urdu Poetry Facebook Twitter