UrduPoetry - بھرم رکھ لو محبت کا ، وفا کی شان بن جائو


بھرم رکھ لو محبت کا ، وفا کی شان بن جائو
کسی پے جان دیدو، یا کسی کی جان بن جائو

تمھارے نام سے مجھ کو پکا رینگے جہاں والے
میں بن جائو فسانہ تم میرا عنوان بن جائو...!!


Post a Comment

Previous Post Next Post