La Pata Afrad Ka “Fashion” By Orya Maqbool Jan - لا پتہ افراد کا فیشن ۔ عالمی ضمیر ایسا مضحکہ خیز لفظ ہے جو روئے ارض پر بسنے والے کمزور انسانوں کا تمسخر اڑانے، ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے اور ان کی تضحیک کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے اسی عالمی ضمیر کے ٹھیکیدار عالمی ادارے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے نام پر۔۔۔۔۔۔
Published in Daily Dunya 30 11 13