#Joke - Aik shakhs apney dost say - ایک شخص اپنے دوست سے
ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا
"مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ تم اپنی بیوی کے ساتھ کپڑے دھوتے ہو"۔
دوست بولا:
"بھئی! جب وہ میرے ساتھ روٹیاں پکا سکتی ہے تو کیا میں اس کے ساتھ کپڑے نہیں دھو سکتا"۔
Tags:
Jokes