HomeJokes #Joke : Bivi ki shopping - شاپنگ byUnknown •11:56 AM 0 #Joke : Bivi ki shopping - شاپنگبیوی شاپنگ کر کے گھر آئی اور شوہر سے بولی:دیکھئے! میں آپ کے لیے کتنا اچھا رومال لائی ہوںشوہرنے حیرت سے کپڑے کو دیکھا اور بولا:"اتنا بڑا رومال یہ تو کوئی چھ گز کا ہو گا"۔ بیوی بولی:"آپ کے رومال سے جوکپڑا بچے گا اس کا میں سوٹ سلوا لوں گی"۔ Tags: Jokes Facebook Twitter