#Joke of the day - dianatdat mulazim - دیانت دار ملازم
ایک مرغی خانے کے مالک کو صاف ستھرے اور دیانت دار ملازم کی ضرورت تھی
ایک امیدوار آیا تو مالک نے اس سے پوچھا:"اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ تم انڈے چوری نہیں کرو گے؟
اس نے جواب دیا:"جناب! اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ میں نے ایک حمام پر تین سال نوکری کی اور ایک مرتبہ بھی نہیں نہایا۔