ایک دن ملا نصیر الدین بازار سے ایک سیر گوشت لائے اور ایک دوست کو کھانے پر بلایا.
جب کھانا شروع کیا تو پلیٹ میں گوشت کا ٹکڑا موجود نہیں تھا۔ بیوی سے پوچھنے پر پتہ چلا کہ گوشت بلی نے کھا لیاہے۔ بلی سامنے ہی موجودتھی۔
ملا نے بلی پکڑی اور ترازو میں ڈالا کر بلی کا وزن کیا تو بلی ایک سیرنکلی۔
ملا کو غصہ آیا اور بیوی سے کہنے لگا بیگم ایک سیر بلی ہےتو گوشت کہاں ہے اور ایک سیر گوشت ہے تو بلی کہاں ہے؟
Subscribe for more jokes http://www.myvoicetv.com/search/label/Jokeshttp://www.myvoicetv.com/search/label/Jokes
Tags:
Jokes